اسلام آباد،نواز شریف کا نام ای سی ایل میں نام کیوں ڈالا جائے ای سی ایل میں ان لوگوں کا نام ڈالا جاتا ہے،مریم اورنگزیب
ای سی ایل میں نام کیوں ڈالا جائے ای سی ایل میں ان لوگوں کا نام ڈالا جاتا ہے جو مفرور ہوں جو انسان عدالت میں دن دو مرتبہ پیش ہورہا ہو اور ہفتے میں تین مرتبہ اسکانام ای سی ایل میں کیوں ڈالا جائے جبکہ نیب نے خط اس موقع پر لکھا ہے جب کیس کا فیصلہ آنے والا ہے،نیب کو کیسے پتہ کہ کیا فیصلہ آنے والا ہے۔
احتساب عدالت کے احاطے میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھاکہ چھ ریفرنسز میں کچھ نہیں ملاجے آئی ٹی کی رپورٹ میں کچھ نہیں ملا چور کا شور مچایا گیا ایک روپے کی چوری اب تک ثابت نہیں ہوئی تو ای سی ایل میں نام کیوں ڈالا جائے۔
مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا سارے پہلوؤں کو دکھا جائیگا کہ کہ نواز شریف کا م ای سی ایل میں کیوں ڈالا جائے۔