پشاور ، خیبر پختونخوا حکومت کا یوتھ بزنس کیلئے بڑا اقدام، نوجوانوں کو 20 لاکھ روپے تک کا گرانٹ کااعلان
خیبر پختونخوا حکومت کا یوتھ بزنس کیلئے بڑا اقدام،کے پی امپکٹ چیلنج
پروگرام میں بہترین بزنس آئیڈیا زدینیوالے نوجوانوں کو 20 لاکھ روپے تک کا
گرانٹ دی گی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا پچھلے حکومتوں میں میرٹ پر فیصلے نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان دلبرداشتہ ہوگئے تھے۔
خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے کے پی امپیکٹ چیلنج پروگرام کے حوالے سے
پشاور نجی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں خیبر پختونخوا سے
تعلق رکھنے والے 107 شارٹ لسٹ نوجوانوں نے ججز کے سامنے اپنے بزنس آئیڈیا
زپیش کئیجن میں بہترین بزنس آئیڈیا دینے والے 40 نوجوانوں کو منتخب
کیاجائیگا جن کو صوبائی کی جانب سے 5 لاکھ سے 20 لاکھ روپے تک گرانٹ فراہم
کیا جائیگا۔
مہمان خصوصی وزیر اعلی ٰ خیبر پختونخوا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
پچھلے حکومتوں میں میرٹ پر فیصلے نہ ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کو نظر انداز
کیا گیا جبکہ عوام کو صحت، تعلیم سمیت تمام شعبوں میں بہتر سہولیات فراہم
کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے کے پی امپیکٹ چیلنج پروگرام کیلئے50کروڑروپیمختص
کئیہے جس سے پروگرام میں منتخب 40نوجوانوں کو اگلے ماہ سے گرانٹ فراہم کیا
جائے گا۔
اس موقع پرڈائریکٹراسفند یار خان نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ