Feb 16, 2018 08:59 pm
views : 557
Location : Sohail Zia Butt Residence
Lahore- Governor Punjab meets Senior Politician Sohail Zia Butt
لاہور ، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے معروف سیاستدان سہیل ضیاء بٹ کی ملاقات
لاہور میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے معروف سیاستدان سہیل ضیاء بٹ نے ملاقات کی ۔
ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ معروف
سیاستدان سہیل ضیاء بٹ کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی صاحبزادی کی شادی پر
ان کو مبارکباد دی ۔
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے نئے شادی شدہ جوڑے کے لئے نیک تمناؤں
کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی زندگی کے اس نئے سفر میں قدم قدم پر
انہیں کامیابی نصیب فرمائے ۔