بہاولپور، چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوسرے روز سٹاک کیٹگری کی گاڑیاں 215 کلومیٹر کے پہلے راؤنڈ کے لیے تیار
بہاولپور میں جاری تیرہویں چولستان جیپ ریلی میں پری پیڈ گاڑیوں کو 240
کلومیٹر کی ریس کے لیے فلیگ آف کل 18 فروری کو جاری کیا جائے گاجس میں
لائیٹ، سٹاک اور موڈی فائیڈ کیٹی گریز کی سو سے زائد گاڑیاں مجوعی طور پر
455 کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گی۔
تیرہویں چولستان جیب ریلی میں آج ریلی کے دوسرے روز سٹاک کیٹگری کی گاڑیوں
کو 215 کلومیٹر کے پہلے راؤنڈ کے لیے فلیگ آف جاری کر دیا گیا ہے جس میں00
13 سی سی سے لے کر00 62 سی سی کی دیو ہیکل گاڑیاں کو ریس کے دوسرے روز 215
کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ریس کا اختتام 18 فروری کو قلعہ ڈراوڑ کے مقام پر ہوگا، شائیقین موٹر
سپورٹس کے لیے آج ڈویثنل سپورٹس بہاولپور کی جانب سے کبڈی اور علاقائی
پہلوانوں کے درمیان دنگل کے مقابلے بھی کئے جائیں گے ۔