Feb 19, 2018 02:28 pm
views : 568
Location : CM Secretariat
Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah chairs meeting regarding Water
کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی واٹر بورڈ سے متعلق اجلاس
کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی واٹر بورڈ سے متعلق اجلاس ہوا۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر
صدارت کراچی واٹر بورڈ سے متعلق اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس
میں واٹر بورڈ کیلئے 50 میگاواٹ کا پاورپلانٹ لگانے سے متعلق تبادلہ خیال
کیا گیا ۔
اجلاس میں وزیر بلدیات جام خان شورو، چیئرمین منصوبابندی و ترقی محمد وسیم،
وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت و دیگر متعلقہ حکام نے
شرکت کی ۔