ملتان ، ڈاکٹر طاہرالقاردی کی 67 ویں سالگرہ، رہنماوں نے کیک کاٹا
ملتان میں ڈاکٹر طاالقاردی کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماوں نے کیک کاٹا۔
کارکنان نے سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقاری کی صحت اورعمر درازی اور استحکام پاکستان کے لیئے دعائیں مانگی گئیں ۔
اس موقع پر منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے ڈاکٹر
طاہرالقادری کو یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کی اوران کو زبر دست خراج
تحسین پیش کیا گیا ۔