سکھر یونین کمیٹی کاؤنسل امپلائیز سکھر کے ملازمین کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج
سکھر میں یونین آف دی یونین کمیٹی کاؤنسل امپلائیز سکھر کے ملازمین منے
سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔احتجاجی مظاہر ے میں شر یک
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینزز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے
مطالبات درج تھے ۔ اس موقع پر مظاہر ین نے شدید نعرے بازی بھی کی ۔ مظاہرے
کی قیادت ایاز میمن سلیم وسیر نے کی ۔
نین آف دی یونین کمیٹی کاؤنسل امپلائیز کے رہنما ؤں نے مطالبہ کیا کہ یونین
کاؤنسل کے ملازمین کو تنخوا اور مراعات دی جائے۔ہمارے جائز مطالبات مانے
جائے۔مطالبات پورے نہیں کیئے تو قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے ۔