راولپنڈی،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے کا خیر مقدم
سپریم کورٹ نے نواز شریف کو دوسری بار نا اہل قرار دے دیا، نواز شریف کو پہلے وزیر اعظم کے عہدے کے لئے نا اہل قرار دیا گیا اور اب ان کو اپنی ہی پارٹی کر صدر کے عہدے کے لئے بھی نا اہل قرار دے دیا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ۔