Feb 22, 2018 02:14 pm
views : 399
Location : Different Areas
Quetta- CM Baluchistan visits different Markets
کوئٹہ،وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو نے شہر کے مختلف علاقوں کا
دورہ کیا اور شہریوں سے بات چیت کی میر عبدالقدوس بزنجو نے جناح روڈ
عبدلستار روڈ کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران وزیراعلی ٹریفک روکے بغیر گھومتے رہے، وزیراعلی کی گاڑی
سائنس کالج چوک پرنس روڈ عبدالستار روڈ پر ٹریفک جام میں بھی پھنسی رہی۔
وزیراعلی قدوس بزنجو نے گاڑی سے اتر کر لوگوں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل بھی سنے۔