Feb 23, 2018 01:05 pm
views : 493
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index rises by 225 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان،225 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےآخری روزجمعے (23 فروری
2018) کو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ
انڈیکس 225 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 43754 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
آج صبح سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر 247 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس
میں سے 170 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،71 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ
میں کمی جبکہ 6 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔