Feb 23, 2018 05:20 pm
views : 397
Location : CM Secretariat
Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah meets World Bank Delegation
کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے عالمی بینک کے وفد نے ملاقات
کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی ۔
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں بڑھتی آبادی کی معاشی افادیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پروزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو، وزیر
پاپولیشن ممتاز جکھرانی سمیت ڈاکٹر عزرا پیچوہو، شہناز وزیر علی، چیئرمین
منصوبابندی و ترقی محمد وسیم، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل
راجپوت، سیکریٹری پاپولیشن لئیق احمد و دیگر شریک تھے ۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا سندھ حکومت دیہی ترقی، خواتین و بچوں کی بہتر صحت پر کام کررہی ہے۔