Feb 23, 2018 08:49 pm
views : 493
Location : Sindh Assembly
Karachi- PPP Nadir Magsi Media Talk
کراچی،اختلافات سے جماعتیں کمزور ہوتی ہیں ایم کیو ایم کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔نادر مگسی
پیپلز پارٹی کے رہنما نادر مگسی نے ایم کیو ایم کو متحد رہنے کا مشورہ دے دیا۔ پی ایس ایل کو ملک اور شہر کراچی کے لئے خوش آئند قرار دیا۔ سندھ اسمبلی کے احاطے میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سےگفتگو کرتے ہوئے نادر مگسی نے کہا۔۔۔۔۔۔