لاہور،کور کمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کی پاکستان رینجرز پنجاب ا نسداددہشتگردی کمانڈوکورس نےپاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت
کور کمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نےپاکستان رینجرز پنجاب ا
نسداددہشتگردی کمانڈوکورس کےپاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کی اور فورس کےتربیتی
معیارکو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب رینجرزکے ا
نسداددہشتگردی کمانڈوکورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی جس کے مہمان خصوصی
کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض تھے،کورکمانڈرنے تربیتی معیاراورکوئک
رسپانس کارروائی کی صلاحیت کوسراہا،انہوں نے ا علی کارکردگی دکھانے وا لے
شرکاکوانعامات دیئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاسنگ آوٹ پریڈرینجرزبیٹل سکول رخ تیرہ میں ہوئی۔