Feb 25, 2018 03:29 pm
views : 582
Location : Different Places
Peshawar- Citizen Enjoy Breakfast
پشاور،چھٹی کے دن ناشتے کے لئے شہریوں کا مختلف بازاروں کا رخ
پشاور کے شہریوں نے اتوار کے دن ناشتہ کے لیے مختلف بازاروں کا رخ کر لیا ہے۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
کوئی صدر کے چھولے کھا کر اتوار کی صبح میں لطف اندوز ہو رہا ہے تو کوئی
چوک ناصر خان کی حلوہ پوری کے ساتھ ناشتہ کر کے اتوار کی چھٹی کی صبح کو
خوشگوار بنا رہا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک اتوار کا دن ہی ہے جو کہ وہ باہر ناشتہ کر کے لطف
اندوز ہوتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ بازار میں ناشتہ بھی کرتے ہیں اور گھر
والوں کے لیے چھولے اور حلوہ پوری ساتھ گھر بھی لے جاتے ہیں۔
اس موقع پر زرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک نوجوان کا
کہنا تھا کہ ایک توار کا دن ہی ہوتا جب مڈروفیات ست فارغ ہوکر دوستوں سے
ملتے ہیں اور ایک ساتھ ناشتہ کرتے ہیں۔