Feb 25, 2018 10:40 pm
views : 579
Location : Siddique Colony
Gujranwala- Fire in Factory
گوجرانوالہ ،صدیق کالونی میں قائم گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی
گوجرانوالہ میں گتے کی فیکٹری میںآتشزدگی کے نتیجے میں مشینری اور لاکھوں روپے مالیت کا گتا جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
صدیق کالونی میں قائم گتے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس نے دیکھتے
ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، واقعہ کی اطلاع ملنے پر
ریسکیو کے فائر فائٹر اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، جنہوں نے
فیکٹری کی دیواریں توڑ کر ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس کے باعث فیکٹری کے
گودام میں موجود سامان کو بھاری نقصان پہنچا ، تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان
کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔