Feb 27, 2018 07:28 pm
views : 596
Location : Sindh Assembly
Karachi- PTI MPA Khurram Sher Zaman Media Talk
کراچی، سندھ سیکریٹیریٹ کی عمارت میں لگنے واکی آگ میں جو رکارڈ جلے ہی وہ
امداد پتافی شرجیل میمن اور نثار کھوڑو کے ہیں،خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کت رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ
سیکریٹیریٹ کی عمارت میں لگنے واکی آگ میں جو رکارڈ جلے ہی وہ امداد پتافی
شرجیل میمن اور نثار کھوڑو کے ہیں۔
سندھ اسمبلی کے احاطے میں ذرائر ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے
خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ ہم ممطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا نوٹس لیں
ایسا نظر آتا ہے کہ اربوں روپوں کے ٹیکس دندگان کا رکارڈ جان بوجھ کر
جلادیا گیا ہے،ایک وزارت امدادپتافی کی ہے جس میں 75فیصد شرجیل میمن کوجاتا
ہے،اور محکمہ صحت جو نثار کھوڑو کے حصے میں آتا ہے انکا رکارڈ جلا دیا گیا
ہے،کم سے کم 60 سے 70 ارب روپے کے رکارڈ کو جلایا گ گیا ہے۔
پاکستان کی عوام با شعور ہیں،یہ گھاس نہیں کھاتے ایوان میں بیٹھے لوگوں کی
بھول ہے کہ عوام گھاس کھاتے ہیں،پہلے ایک وزیر پی این ایس سی کی بلڈنگ کو
آگ لگا دی جاتی تھی،پنجاب میں رکارڈ جلاؤ کرپشن چھپاؤ کا رواج چل پڑا ہے۔
ہم چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں امداد پتافی کی وزارت کی تحقیقات کی جلائیں
اور ،یہ لیگ جتنے بھی رکارڈ جلالیں ،آئندہ حکومے پی ٹی آئی کی ہی ہوگی اور
میں عوام کا ٹیکس کا پیسہ کھانے والوں کوکی قیمت نہیں چھوڑوںگا۔