Feb 28, 2018 01:42 pm
views : 546
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index rises by 240 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان،240 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےتیسر ے روزبد ھ (28 فروری
2018) کو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ
انڈیکس 240 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 43235 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
آج صبح سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر 238 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس
میں سے 158 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،73 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ
میں کمی جبکہ 7 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔