Feb 28, 2018 06:38 pm
views : 446
Location : Civil Secretariat
Peshawar- CM KPK Chairs Cabinet Meeting
پشاور، وزیراعلی پرویز خٹک کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس
وزیراعلی پرویز خٹک کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس سول سیکریڑیٹ میں ہوا۔
اجلاس میں صوبائی کابینہ نے سی پورٹ کے زریعے درامد ہونے والی لکڑی کو فارسٹ ڈیوٹی سے مستثنی قرار دینے کی منظوری دیدی ہے۔
اس اقدام سے جنگلات کے تحفظ اور تعمیراتی لکڑی کی ضروریات درآمدی لکڑی سے
پورا کرنے کی حوصلہ افزائی ہوگی جبکہ جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنانے میں
بھی مدد ملے گی۔