Mar 01, 2018 01:59 pm
views : 580
Location : Governor House
Lahore- Governor Punjab Meets President Mamnoon Hussain
صدرِ مملکت ممنون حسین سے پنجاب کے گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ کی ملاقات
صدرِ مملکت ممنون حسین سے پنجاب کے گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ نے ملاقات
کی، گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی
صورت حال امن و امان سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات میں گورنر پنجاب نے صدرِ مملکت کو پنجاب میں مختلف ترقیاتی منصوبوں
خصوصاً تعلیم اور صحت کے شعبے میں کئے گئے اقدامات کےحوالے سے تفصیلی طور
پر آگاہ کیا۔