Mar 01, 2018 05:54 pm
views : 481
Location : Governor House
Lahore- Governor Punjab Call on Newly Appointed Turkish Ambassador Mr Mustafa Yurdakul
گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل سے ملاقات
گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل سے گور نر ہاؤس ملاقات کی۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
اس موقع پرگورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی
کی دوستی لازوال ہے، ترکی کے عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر جبکہ
پاکستانی قوم ترکی کو پاکستان ہی سمجھتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات
چٹان سے مضبوط اور سمندروں سے گہرے ہیں۔
رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے حوالے سے تعاون اور پاکستان کے اس
ضمن میں قربانیوں کو دُنیا کے مختلف پلیٹ فارم پر ترکی نے پاکستان کے
مؤقف کی تائید اور حمایت کی ہے۔