Mar 01, 2018 06:14 pm
views : 550
Location : Shabqadar
Peshawar- Police Recover Weapon in Shabqadar
پشاور،شبقدر میں پولیس کی کامیاب کارروائی ، خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار
شبقدر میں پولیس کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اشتہاری ملزم کو
گرفتار کرلیا ہے،پولیس کے مطابق ملزم سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا
ہے،ملزم کے قبضے سے ایک راکٹ لانچر 26 گولے اور 9 دستی بم برآمد ہوئے ہیں ۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
ملزم تخمیز خان 1994 سے قتل کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب ہے۔