Mar 02, 2018 06:12 pm
views : 598
Location : Naval Headquarter
Islamabad- CJCSC General Zubair Mehmood Hayat meets CNS Admiral Zafar Mehmood Abbasi
اسلام آباد ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ اُمور
اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر
چیئر مین جے سی ایس سی نے سمندر میں قانون کی بالادستی اور میری ٹائم
سکیورٹی کے قیام کے ضمن میں پاک بحریہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔