Mar 04, 2018 01:30 pm
views : 839
Location : Local Place
Sargodha- DPO Sargodha Sohail Chaudhary Media Talk
سرگودھا ،حلقہ پی پی 30 میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ کا عمل جاری
سرگودھا کے حلقہ پی پی 30 میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ کا عمل جاری
ہے،صوبائی اسمبلی پر آج ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی
،اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ پولیس کے
ساتھ رینجرز کے جوان بھی سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا محمد سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ 1300 افسران
سیکیورٹی معاملاو کو دیکھ رہے ہیں جبکہ 4 سو سے زائد رینجرز اہلکاروں کے
ساتھ ملکر سیکیورٹی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
سہیل چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ امیدواروں کو آگاہ کرچکے ہیں کہ جیتنے کے
بعد کسی بھی قسم کی ہوائی فائرنگ کی اجازت نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن کے ضابطہ
اخلاق کے مطابق انتخابات کرانا پولیس کی ذمہ داری ہے۔