Mar 05, 2018 03:39 pm
views : 589
Location : Local Place
Faisalabad- Chemist & Drugist Association Strike
فیصل آباد،فیصل آباد کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف ہڑتال
ins id="aswift_0_anchor" style="display: block; border: medium none; height: 0px; margin: 0px; padding: 0px; position: relative; visibility: visible; width: 468px; background-color: transparent; overflow: hidden; opacity: 0;">font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
فیصل آباد کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف
فارما سیکٹر مطالبات کے حصول کیلئے ہڑتال کردی گئی ہے،ایسوسی ایشن کی جانب
سے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے
کااعلان کیاگیاہے۔
ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف فارما سیکٹر کی جانب سے آج پنجاب بھر میں شٹر ڈاون
ہڑتال کی جا رہی ہے ، جس میں میڈیسن مارکیٹ سمیت چین فارمیسیز اور میڈیکل
سٹورز بند رہیں گے،جبکہ فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز اپنی پروڈکشن کو بند
رکھیں گے اورڈسٹری بیوٹرز بھی ادویات کی ترسیل نہیں کریں گے ۔ہڑتال میں
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن، پاکستان کیمسٹ اینڈ ریٹیلرز
ایسوسی ایشن، پاکستان ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن، پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ
ایسوسی ایشن اور پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن شامل ہیں۔