Mar 05, 2018 07:13 pm
views : 556
Location : Sindh Rangers Headquarter
Karachi- Sindh Rangers give Accessories to Real Owners
کراچی ،ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیریر سٹ ونگ میں تقر یب کا انعقاد
کراچی میں ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیریر سٹ ونگ میں تقر یب کا انعقاد کیا گیا ۔
ترجمان سندھ رینجر ز کے مطابق تقریب کے دوران آپریشنز کے دوران برآمد ہونے
والی موٹرسائیکلیں ، موبائل فونز اور دیگر سامان کو کوائف کی جانچ پڑتال
اور قانونی تقاضے مکمل ہونے پر ان کے اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا ۔
ترجمان کے مطابق اس موقع پر مالکان نے رینجرز کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کوسراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔