Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 05, 2018 09:54 pm views : 451

Location : Parliament House

Islamabad- PML N Mushahidullah Khan Media Talk
  • Urdu

سلام آباد،پاکستان میں جمہوریت اورشجر کاری بڑی مشکل سے ہوتی ہے،مشاہد اللہ خان

موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی اجتماعی کوششوں اور تعاون سے ہی جمہوریت پروان چڑھ سکتی ہے۔
پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں پودا لگانے کی تقریب میں شرکت کے بعد صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر موسمیات مشاہد اللہ خان نے کہا کہ شجر کاری مہم فروری کے مہینے میں شروع ہوتی ہے،5 ہزار گھروں میں اس حوالے سے اقدامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں 600 درخت لگائے جاچکے ہیں ،پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی،پاکستانی قوم نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے ،عمران خان کے اپنے لوگ کے پی کے میں بک گئے،پیپلزپارٹی کو بھٹو صاحب کی روح کا سوچنا چاہیے۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماکا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت اورشجر کاری بڑی مشکل سے ہوتی ہے،جمہوریت کے درخت کو پانی دینے کی ضرورت ہے کاٹنے کے نہیں،شجر کاری مہم فروری کے مہینے میں شروع ہوتی ہے،5 ہزار گھروں میں اس حوالے سے اقدامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں 600 درخت لگائے جاچکے ہیں اور اس میں مزید تیزی لائی جارہی ہے۔
مشاہد اللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ مزید کہنا تھا کہ پاکستانی عوام نواز شریف کے ساتھ اس طرح کھڑی ہے جس کی مثال نہیں ملتی،پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی جبکہ سندھ اور کے پی کے میں ہارس ٹریڈنگ ہوئی ،عمران خان کے اپنے لوگ خیبرپختونخوا ہ میں بک گئے،پیپلزپارٹی کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کو بھٹو صاحب کی روح کا سوچنا چاہیے،پیپلزپارٹی کے اس اقدام سے ایان علی خوش ہوگی محترمہ بے نظیر بھٹو نہیں ۔

Recent News

Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate 1:02
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate
Mar 26, 2026 12:00 pm
Fresh Alert for Karachi 1:07
Fresh Alert for Karachi
Mar 26, 2026 11:00 am
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Global Supply Concerns 1:26
Global Supply Concerns
Mar 25, 2026 03:00 pm
Spain to Legalize Undocumented Migrants, 15,000 Pakistanis Expected to Benefit 1:26
Spain to Legalize Undocumented Migrants, 15,000 Pakistanis Expected to Benefit
Mar 25, 2026 02:00 pm
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions 2:00
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions
Mar 25, 2026 01:00 pm
Smart Lockdown in Sindh 1:19
Smart Lockdown in Sindh
Mar 25, 2026 11:00 am
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump 1:12
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump
Mar 24, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved