Mar 08, 2018 03:05 pm
views : 436
Location : Girls Guide School
Peshawar- International Women's Day Program
پشاور ، گرل گائیڈا سکول میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پروگرام کا اہتمام
پشاور گرل گائیڈ سکول میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پروگرام کا
اہتمام کیا گیا جس میں اعلی عہدے پر فائز اور معاشرے میں اہم کردار ادا
کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کو ایوارڈ سے بھی نوازا
گیا ۔
پشاور گرل گائیڈا سکول ڈبگری گارڈن میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے
ایک این جی او کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی کے
پی کے گورنر کی بیگم خالدہ جھگڑہ تھی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرکے پی کے کی بیگم خالدہ جھگڑہ کا کہنا تھا
کہ ہمارے معاشرے میں خواتین اہم کردار ادا کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی
مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو کر ملک کے ترقی میں اہم کردار اد اکرینگی۔
مہمان خصوصی نے تقریب کے اخر میں معاشرے میں اچھا کام کرنے والی خواتین کو ایوارڈ بھی دیا ۔
اس موقع پر خواتین صبا رانی نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ