Mar 08, 2018 05:36 pm
views : 519
Location : Government College
Bahawalpur- Mock Exercises
بہاولپور، دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق
بہاولپور میں دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی و دیگر سکیورٹی اداروں نے عملی مشق کا مظاہرہ کیا ۔
اس مو قع پر پنجاب پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے گورنمنٹ طبیہ
کالج میں فرضی مشق کا مظاہرہ کیا گیا۔فرضی مشق میں تھانہ کوتوالی
پولیس،ڈولفن فورس،ایلیٹ فورس اور سول ڈیفنس نے حصہ لیا۔
ترجمان بہاولپور پو لیس کے مطابق مختلف کالجز،اسکولوں اور دیگر اداروں میں
کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت نمٹنے کی پلاننگ کرنا فرضی مشق کا مقصد
تھا۔