کراچی:شہر قائد میں بڑوں بڑوں کی بیٹھک
صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی میئر کراچی وسیم اختر سے ملنے ان کے دفتر پہنچے،جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلدیاتی امور بالخصوص کراچی میں جاری تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن۔ صفائی ستھرائی۔ ترقیاتی کاموں سمیت دیگر امور پر تبادلہ کیا گیا
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سیاست سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت کی جائے گی