کوئٹہ: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،، وزیر ریلوے شیخ رشید،گورنر سندھ عمران اسماعیل وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور دیگر رہنما شامل تھے
بھی صدر کے ہمراہ تھے،صدر ڈاکٹر عارف علوی ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے گھر انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے جائیں گےصدر ڈاکٹر عارف علوی گورنر و وزیراعلی بلوچستان کے علاوہ ارکان اسمبلی سے گورنر ہاؤس میں ملاقاتیں بھی کریں گے