کراچی :چیئرمین پی سی بی کی کراچی آمد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے دورے کے دوران چیئرمین پی سی بی کو نیشنل اسٹیڈیم سے متعلق بریفنگ دی گئی ،احسان مانی نے اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا بھی جائزہ لیا
احسان مانی پی ایس ایل کے فائنل کے لئے اسٹیڈیم کی مرمت کا جائزہ لینے آئے ہیں اور چیئرمین بننے کے بعد احسان مانی کا پہلا کراچی دورہ ہے