لاڑکانہ:نو سال قبل پرائمری اسکول ٹیچر ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار سراپا احتجاج۔
لاڑکانہ میں نو سال قبل پرائمری اسکول ٹیچر کا ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار سراپا احتجاج۔بے روزگاری سے تنگ مظاہرین کا بچوں کے ہمراہ گردے لو آرڈر دو کی سدائیں۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ 2009 میں سندھ یونیورسٹی کے زیر اہتمام پرائمری اسکول ٹیچر ٹیسٹ پاس کیا، ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج تک سندھ حکومت نے آج تک آرڈرز نہیں دیے۔ محکمہ تعلیم میں 2009 کے بعد کئی بار بھرتیاں کی گئیں لیکن ہمیں نظرانداز کیا گیا مظاہرین ۔