نئی دہلی:بھارت کا ہمسایہ ممالک پرنظر رکھنے کیلیے اہم ا قدام
بھارت اپنے اوچھے ہتکنڈوں سے باز نہیں آیا۔۔
ہمسائے ممالک میں تانکھا جانکھی کرنے کیلئے بھارت کرنے جا رہا ہے ایک اور کوشش۔۔۔۔ہمسایہ ملکوں پرنظر رکھنے کیلیےجاسوس سیٹیلائٹ بھارت آج خلا میں بھیجے گا
ہائی ریزولیوشن کیمروں والےسیٹیلائٹ کوآندھراپردیش سےلانچ کیاجائے گا،380کلو گرام وزنی ’’چھوٹا بھیم‘‘ نامی سیٹیلائٹ جاسوسی کے جدید آلات سے لیس ہے،سیٹیلائٹ کو زمین کے مدار میں504کلو میٹربلندی پر