نارووال: نوجوت سنگھ سدھو نے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کا دورہ
نوجوت سنگھ سدھو نے بھارت روانگی سے قبل گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کا دورہ کال جہاں پر انہوں نے اپنی مذہبی رسومات ادا کںا اور لنگر سے کھانا بھی کھایا،دورہ کے موقع پر نوجوت سنگھ سدھو نے مڈہیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہداری کھلنے کے فصلے سے دونوں ملکوں کی اکانومی کو اتنا فائدہ ہو گا کہ آپ سوچ بھی نہں سکتے،بابا گرونانک سب کا بھلا مانگتے تھے ،وہ جوڑنے والے تھے توڑنے والے نہںن تھے،بابا جی کے نام کی برکت سے اس خطے مںں خوشحالی آئے گی