Dec 01, 2018 12:20 pm
views : 420
Location : Different Places
Lahore-Usman buzdar pledges to raise awareness on world Aids day
لاہور:ایڈزجیسی مہلک بیماری سے بچاؤ کےلیےاحتیاطی تدابیرضروری ہیں, عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان نے ایڈز سے بچاؤ کے عالمی دن کے پراپنے پیغام میں کہا کہ ایڈزجیسی مہلک بیماری سے بچاؤ کے لیےاحتیاطی تدابیر ضروری ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بچاؤ کے لیے زندگی مثبت رویوں کو اختیار کیا جانا چاہیے، ایڈز سے بچاؤ کے لیے شعور اجاگر کی مؤثر مہم چلانے کی ضرورت ہے۔
سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تسلسل کے ساتھ شعور اجاگر کرنے کے اقدامات جاری رکھنا ہوں گے۔ دنیا بھر میں آج ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔