Dec 02, 2018 05:57 pm
views : 469
Location : Domestic Place
Islamabad- Buy all Pakistani Made in Pakistan items ,President Arif Alvi
اسلام آباد:پاکستانی کرنسی دباؤ کی زد میں ہے، شہری پاکستانی مصنوعات خریدیں،صدر مملکت
ڈالر
کی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی پر صدر مملکت عارف علوی نے
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ اس
بحرانی صورتحال میں ہمیں امپورٹڈ لگژری اشیاء کے استعمال سے گریز کرنا
چاہیے، ایسی بے شمار مصنوعات ہیں جن کے استعمال سے گریز کیا جاسکتا ہے۔
صدر
عارف علوی نے کہا کہ ان حالات میں ہم سب مل کر 'میڈان پاکستان' اشیاء ضرور
خریدیں۔ 30 نومبر کو ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا
اور ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچا