Dec 03, 2018 05:14 pm
views : 460
Location : Domestic Place
Islamabad- PM Imran Khan letter to US president
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر کا خط
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج مجھے صبح ڈونلڈ ٹرمپ کا خط ملا ہے جس میں امریکی صدر نے کہاہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان افغانستان کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے اور افغان طالبان کو مذاکرات کی ٹیبل پر لے کر آئے ۔ ہم امن کے قیام کیلئے جو کچھ ہو سکا وہ کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں حکومتوں نے امریکا کے ساتھ معذرت خوانہ انداز میں بات چیت کی لیکن جب ان کے ساتھ برابری پر بات کی گئی تو ان کا رویہ ٹھیک ہو رہاہے ۔