کراچی میں نویں بارہ کوڈا مشقوں کا آغاز
کراچی میں شمالی بحیرہ عرب میں نویں بارہ کوڈا مشقوں کا آغاز ہوگیا،مشقوں میں ایم ایس اے کے کشمیر،ہنگول،بسول،ژوب،دشت سمیت 12 بحری جہاز نے حصہ لیا ،مشقوں میں پاک بحریہ کے بحری اور فضائی اثاثےبھی شریک ہوئے
مشقوں میں دس ممالک کے مبصرین بھی شریک ہوئے،مشقوں کے دوران کھلے سمندر میں پھیلنے والے تیل کی فوری روک تھام اور صفائی کا عملی مظاہرہ کیا گیا ،نویں بارہ کوڈا مشقوں میں ہیلی کاپٹر ز نے بھی حصہ لیا
غیر ملکی ممالک کے فوجی نمائندے بھی مشقوں کو دیکھ رہے ہیں