Dec 06, 2018 02:01 pm
views : 496
Location : Foreign Ministry
Islamabad- FM Shah Mehmood Qureshi meets Qari Hanif Jalandhari
اسلام آباد،اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر قاری حنیف جالندھری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات
ممتاز عالم دین و اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر قاری حنیف جالندھری نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اس موقع پر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قاری حنیف جالندھری نے ناموس رسالت ﷺ کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے کا احترام کرتے ہیں لیکن ناموس رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔