Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 06, 2018 05:23 pm views : 457

Location : ISPR

Rawalpindi- DG ISPR Briefing
  • Urdu

راولپنڈی، بھارت جنگ کرنےآیا تو دیکھ لیں گے، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت اگر جنگ کرنے آیا تو دیکھ لیں گے،وہ پہلے خود سیکولر بن جائےاورہمیں ایسے ہی برداشت کرے جیسے ہم ہیں،ہم مسلمان ریاست ہیں،ہمیں نہ بتائیں کہ ہمیں کیسا بننا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم تواقلیتوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت کرتے ہیں لیکن وہاں بابری مسجد کے ساتھ کیا ہوا،بھارت پہلے خود تو سیکولر بن جائے، بھارت میں 200 ملین مسلمانوں کی حالت سب کے سامنے ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغان امن عمل میں جتنا تعاون کرسکتے ہیں کرینگے،ہماری خواہش ہے کہ امریکا افغانستان سے ناکام ہوکرنہ نکلے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات کم ہوئے ہیں،وقت قریب ہے کہ ہم مکمل امن کی طرف چلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ دوہزارسترہ اٹھارہ میں سیزفائرلائن کی بہت زیادہ خلاف ورزیاں ہوئیں،بھارت کی جانب سےشہری آبادی کو نشانہ بنایاجاتا ہے،توقع رکھتے ہیں کہ بھارت صورتحال کوسمجھے۔
انہوں نے کہا کہ سکھ برادری کی مذہبی جگہ سرحد کے قریب ہے،بلوچستان ہمارے جغرافیہ کا تینتالیس فیصد ہے،کرتارپور پربھارت نے منفی پروپیگنڈا کیا،بلوچستان کی سب سےاچھی بات یہ ہے کہ وہاں فراری ہتھیارڈال رہے ہیں۔

Recent News

Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab 1:21
Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab
Apr 03, 2026 05:00 pm
Karachi sinkhole incident 1:02
Karachi sinkhole incident
Apr 03, 2026 04:30 pm
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis 1:43
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis
Apr 03, 2026 03:00 pm
Historic Fuel Price Hike Sparks Political Backlash and Strike Threats 1:25
Historic Fuel Price Hike Sparks Political Backlash and Strike Threats
Apr 03, 2026 01:00 pm
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians 1:18
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians
Apr 03, 2026 12:00 pm
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre 1:43
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre
Apr 03, 2026 11:00 am
Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved