Dec 06, 2018 10:53 pm
views : 468
Location : Civil hospital Pasheen
Quetta- Road Accident 3 Expired,11 Injured
کوئٹہ،پشین کے قریب ٹریفک حادثہ 3 افراد جاں بحق،10 زخمی
صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین یارو کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں،واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں کا جائے حادثہ پرروانہ کردیا گیا،ایدھی ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو پشین سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہےجاں بحق افراد میں دو تعلق کوئٹہ سے جبکہ ایک کا تعلق تڑات کلی سےتھا۔
جاں بحق افراد کی شناخت محمود احمد ولد مولوی محمد شاہ،حاجی عبدالسلام ولد عبدالصمد قوم غیبزئی،عزیزاللہ ولد حاجی غلام ولی کے نام سے ہوئی ہے۔