Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 07, 2018 07:25 pm views : 380

Location : Domestic Place

Islamabad- PM Imran Khan addresses to Balochistan Students
  • Urdu

اسلام آباد، کبھی کسی کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی کسی کے سامنے جھکیں گے،  وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آج واضح کردوں کبھی کسی کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی کسی کے سامنے جھکیں گے ہم سب سے امن چاہیں گے۔
اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ قوم نظریے سے ہے اور نظریہ نہ رہے تو قوم نہیں رہتی، قائداعظم نے پوری کوشش کی کہ مسلمان اور ہندو متحد ہوکر رہیں، قائداعظم نے محسوس کیا کہ مسلمانوں کے لیےالگ ملک ضروری ہے، ہمیں سمجھنا چاہیے کہ ملک کیوں بنا، آج بھارت میں جو مسلمانوں کا حال  ہے وہاں نظر ہی نہیں آتا کہ مسلمانوں کو برابر کے حقوق ملیں گے، بھارت میں مسلمانوں کا آج کوئی قائد نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا مطلب حکمران کا قانون کے نیچے ہونا ہے لیکن ہم جمہوریت سے بادشاہت پر آگئے، چین نے مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چل کر 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا مگر پاکستان میں امیر امیر ہوتا گیا اور غریب غریب ہی رہ گیا، جو علاقے آگے تھے ان پر زیادہ پیسہ لگایا گیا جس سے کم ترقی یافتہ علاقے مزید پیچھے رہ گئے۔
عمران خان کا کہنا تھاکہ اندازہ لگایا تو پتا چلا کہ لاہور میں ایک انسان پر 70 ہزار روپے اوسطاً خرچہ کیے گئے جب کہ چھوٹے علاقے راجن پور میں جہاں پیسے کی ضرورت تھی وہاں اوسطاً ایک انسان پر ڈھائی ہزار روپے خرچ کیے گئے، اس طرح امیر اور غریب علاقوں میں فرق بڑھتا گیا۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس ملک کو اٹھانا ہے تو نبی کریمؐ کے اصولوں پر اٹھائیں گے، ہماری کوشش ہے اپنے کمزور علاقوں کو آگے لائیں، بلوچستان پیچھے رہ گیا ہے لیکن اب اسے اچھا وزیراعلیٰ ملا ہے، ہم خواتین کے لیے اسپیشل پروگرام لارہے ہیں، ان کے جائیداد میں حصے کے لیے ایک قانون بنارہے ہیں جس پر عملدرآمد ہو۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان میں اپنے آپ پر ظلم کیا، ہمارے لیڈروں نے قوم اور دوسرے ملکوں کے سامنے تاثر دیا کہ اگر کسی سپر پاور کی مدد نہیں کریں یا ان کی جنگ نہیں لڑیں گے تو تباہ ہوجائیں گے۔
انہو نے کہا کہ آج ہمارے عظیم ملک نہ بننے کی وجہ جھکنا اور ہاتھ پھیلانا ہے جس نے ہماری قومی غیرت ختم کردی، ہم نے اپنے لوگوں کو بتایا کہ سپر پاور کی جنگ نہ لڑی تو نہیں بچیں گے، مگر آج واضح کردوں نہ کبھی کسی کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی کسی کے سامنے جھکیں گے، سب سے امن چاہیں گے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ہمیں ڈومور کہا گیا اور کہا گیا کہ پیسے دے رہے ہیں جنگ لڑیں، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ افغانستان میں جنگ مسئلے کا حل نہیں، شکر ہے جو ڈومور کہہ رہے تھے وہ آج امن قائم کرنے اور مذاکرات کے لیے ہمیں کہہ رہے ہیں، ہم اسی طرح آگے بڑھیں گے اور یہ قوم عظیم بنے گی۔

Recent News

Transgender Community Stages Protest Outside Karachi Press Club 1:02
Transgender Community Stages Protest Outside Karachi Press Club
Jul 08, 2026 05:44 pm
DG ISPR 54 Militants Killed, 42 Lives Lost in Four Days of Violence in Balochistan 1:36
DG ISPR 54 Militants Killed, 42 Lives Lost in Four Days of Violence in Balochistan
Jul 08, 2026 05:34 pm
Runaway Inflation Fuels Public Anger as Food Prices Continue to Soar in Punjab 2:50
Runaway Inflation Fuels Public Anger as Food Prices Continue to Soar in Punjab
Jul 08, 2026 04:44 pm
19 Militants Killed, 11 Security Personnel Martyred in Balochistan Operation 1:02
19 Militants Killed, 11 Security Personnel Martyred in Balochistan Operation
Jul 08, 2026 04:20 pm
Trump Declares End of Ceasefire with Iran, Reaffirms Hardline Stance on Nuclear Program 1:18
Trump Declares End of Ceasefire with Iran, Reaffirms Hardline Stance on Nuclear Program
Jul 08, 2026 03:54 pm
US and Iran Resume Military Strikes as Fragile Ceasefire Faces Collapse 1:21
US and Iran Resume Military Strikes as Fragile Ceasefire Faces Collapse
Jul 08, 2026 12:28 pm
4.4-Magnitude Earthquake Jolts Balochistan's Loralai, No Damage Reported 1:04
4.4-Magnitude Earthquake Jolts Balochistan's Loralai, No Damage Reported
Jul 08, 2026 11:49 am
Cargo Plane Bound for Karachi Goes Missing Over Arabian Sea, Search Operation Underway 1:04
Cargo Plane Bound for Karachi Goes Missing Over Arabian Sea, Search Operation Underway
Jul 08, 2026 10:52 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved