Dec 16, 2018 06:40 pm
views : 485
Location : Domestic Place
Islamabad- President Arif Alvi addresses
کراچی، تعلیم کے فروغ سے ہی ترقی کی اصل منزل حاصل کی جا سکتی ہے، صدر مملکت
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تعلیم کے فروغ سے ہی ترقی کی اصل منزل حاصل کی جا سکتی ہے ۔
فیڈرل گورنمنٹ پبلک اسکول کراچی کینٹ کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچے کو بہترین تعلیم اور خوراک کی فراہمی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے ۔
صدر مملکت نے کہا کہ نئی نسل کی کردار سازی میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہم ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بچے مستقبل کے معمار ہیں۔