ٹورنٹو، فرانس میں شروع ہونے والے یلو ویسٹ احتجاج کینیڈا میں پہنچ گئے
فرانس میں شروع ہونے والے یلو ویسٹ احتجاج کینیڈا میں پہنچ گئے ہیں۔
ملک
بھر میں متعدد مظاہرین نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور انکی حکومت کی ٹیکس اور
امیگریشن پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔فرانسیسی صدر عمانوائیل میکرون
کی حکومت کے خلاف احتجاج جو کہ فیول ٹیکسز پر تنقید کے طور پر شروع
ہوئے، پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں۔
چھیاسٹھ ہزار سے زائد لوگوں نے
گزشتہ ہفتے احتجاج ختم کرنے کے حکومتی حکم کو ماننے سے انکار کردیا
ہے۔
فرانس میں فسادات کے آغاز سے اب تک آٹھ لاکھ ہلاک ہوچکے ہیں، گزشتہ کئی
ہفتوں میں ایسے ہی مظاہرے بیلجیئم ، نیدر لینڈز اور برطانیہ میں ہوچکے
ہیں،یہ مظاہرے کینیڈا میں بھی شروع ہوگئے ہیں جس کے تحت اسکے مختلف شہروں
میں دیکھنے میں آرہے ہیں۔