ٹورنٹو، 2018میں موسم کے بارے میں سب کچھ
درست نہیں تھا، کینیڈین ماہرین موسمیات
موسمیات کے کینیڈین ماہر کا کہنا ہے کہ 2018میں موسم کے بارے میں سب کچھ
درست نہیں تھا بلکہ بہت کچھ غلط بھی تھاجس کی وجہ سگریٹ کا کثیف دھواں،
گرمی کی صورتحال اور برف باری کے باعث پیدا ہونے والے معاملات تھے۔
کینیڈین
عوام کو 2018میں موسم کی مسلسل تبدیل صورتحال اور بے یقینی کی کیفیت کو
درگزر اور نظرانداز کردینا چاہے۔
ادارہ ماحولیات کینیڈا کے آب و ہوا کے سینئر سائنسدان ڈیوڈ فلپس کا کہنا ہے
کہ یہ تقریباً ہرچیز کے ساتھ معاملہ ہوسکتا ہے کہ وہ تمام چیزیں غلط بھی
ہوسکتی ہیں اور درست بھی ہوسکتی ہیں لیکن ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ کو ان کے
بارے میں علم ہی نہ ہو۔