واشنگٹن، امریکی صدر کا افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد
آدھی کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد
آدھی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
شام سے افواج واپس بلانے کے فیصلے کے بعد امریکی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کرنے کا
فیصلہ کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں امریکہ کے 14 ہزارفوجی تعینات ہیں جن
میں سے 7ہزارامریکی فوجیوں کوافغانستان سے واپس بلایا جائے گا۔
امریکی میڈیا
کا کہنا ہے کہ افغانستان سے 7 ہزارفوجیوں کے انخلا میں کئی ماہ لگ سکتے
ہیں۔