Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 01, 2019 06:33 pm views : 445

Location : Manitoba

Manitoba- As the temperature in Manitoba is dropping
  • Urdu

مونی ٹوبا ، برف باری کامزادوبالا کرنے اور کھیلنے کیلئے برف کی بھول بھلیاں دیوار کی تعمیر

کینیڈین صوبے مونی ٹوبا میں منچلوں نے سردی میں برف باری کامزادوبالا کرنے اور دیر تک کھیلنے کیلئے برف کی بھول بھلیاں دیوار بنانی شروع کردی ہے، درجہ حرارت گرنے کے باعث برف باری میں اضافہ سے منچلوں کے مزے آگئے ہیں اورانہوں نے برف سے بھول بھلیاں کی دیوار کی اونچائی میں اضافہ کرنا شروع کردیا ہے۔
گذشتہ مہینے مکئی کا چیلنج مکمل کرنے والے نوجوانوں نے خود کو رواں ماہ اس نئے چیلنج کی تیاری کیلئے ذہنی طورپر آمادہ کرلیا تھا ۔
نئے انداز کے چیلنجز پیش کرنے والے کلنٹ ماس کا کہنا تھا کہ سردیوں میں برف باری سے بنائی جانے والی بھول بھلیوں کا ڈیزائن اور ڈھانچہ مکئی کے چیلنج اور دوسرے کنکریٹ کی دیواروں کے ڈھانچوں سے بہت مختلف اورالگ ہے، انہوں نے کہا کہ یہ بھول بھلیاں ہم نے مکئی سے بنائی جانے والی بھول بھلیوں سے بہت مختلف بنائی ہے۔
کلنٹ ماس نے بتایا کہ وہ یہ سارے چیلنجز اپنے بھٹے کی کاشت کے خالی میدان میں منعقد کرواتے ہیں ، انہوں نے پہلے وہاں لکڑی کی ڈنڈے گاڑ کر ہلکی دیوار بناکر اس پر برف کی دیوار بنانے کے منصوبے کو عملی جامع پہناتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ میں نے سوچا تھا کہ ہم روزانہ دوسو فٹ برف کی دیوار بناسکتے ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر ایک دن میں 80فٹ تک جاپہنچے تھے اور میرا خیال ہے کہ ہم اس دیوار کو چار ہزار دوسو فٹ تک پہنچاسکتے ہیں۔

Recent News

KP Rains Claim 30 Lives as Homes Collapse 1:14
KP Rains Claim 30 Lives as Homes Collapse
Apr 04, 2026 04:30 pm
Thunderstorms Expected in Karachi and Sindh on Monday 1:02
Thunderstorms Expected in Karachi and Sindh on Monday
Apr 04, 2026 03:00 pm
Cristiano Ronaldo Islam conversion 1:14
Cristiano Ronaldo Islam conversion
Apr 04, 2026 01:00 pm
Iran Claims to Down US Fighter Jets 1:16
Iran Claims to Down US Fighter Jets
Apr 04, 2026 12:00 pm
Petrol Price Reduced by Rs. 80 in Pakistan 1:49
Petrol Price Reduced by Rs. 80 in Pakistan
Apr 04, 2026 11:00 am
Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab 1:21
Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab
Apr 03, 2026 05:00 pm
Karachi sinkhole incident 1:02
Karachi sinkhole incident
Apr 03, 2026 04:30 pm
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis 1:43
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis
Apr 03, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved