لاہور،پنجاب اسمبلی میں زیربحث امور کوریگولر کرےنے کی قرارداد جمع کروائی تھی ۔وزیرقانون پنجاب
وزیرقانون
پنجاب بشارت راجہ نے کہا ہے کہ میں نے پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد جمع
کروائی ہے کہ جن اموراورمسائل پر اسمبلی میں بحث چل رہی ہے انہیں ریگیولر
کیاجائے۔اس پر چیئرمین نے رولنگ بھی دی ،جس کے بعد حکومت نے کسی بھی بات کو
اپنی انا کامسئلہ نہیں بنایااوررولز کے مطابق چیزیں چلنے دیں
لاہورمیں
ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم آئندہ بھی
اسمبلی کو صرف اورصرف رولز کے مطابق چلائیں گے،رولز کے علاوہ کسی کی مرضی
سے کوئی کام نہیں ہوگا۔