Jan 08, 2019 06:14 pm
views : 449
Location : Domestic Place
Islamabad- President Arif Alvi Adresess
اسلام آباد، صحت کا شعبہ حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ صحت کا شعبہ حکومتی ترجیحات میں شامل
ہے، اسلام آباد میں پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری سمٹ سے خطاب کے دوران صدر
مملکت عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں بیماریوں سے بچاؤ کیلئے آگاہی
پیدا کرنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں مڈوائفری میں استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ 2019ء نرسنگ کا سال ہے۔