Jan 13, 2019 03:58 pm
views : 520
Location : Domestic Place
Sawabi- sawabi indus watar cross rally
صوابی،صوابی میں انڈس واٹر کراس ریلی کا اہتمام
ضلع صوابی میں انڈس واٹر کراس ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر کے جیپ ریسنگ کے شائقین شرکت کررہے ہیں ،اس وقت ریس میں حصہ لینے کیلئے 70امیدوارمیدان میں اترچکے ہیں جو مقابلے کے دوران اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ریس میں حصہ لینے والے امیدواروںکیلئے سب سے مشکل مرحلہ اپنی فتح کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ہے کیونکہ انڈس واٹر کراس ریلی کاٹریک دریا کی زمین پر واقع ہونے کی وجہ سے بہت مشکل ہے۔